ڈبل پروموشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دوہری ترقی، دوگنی ترقی، ایک کے بجائے دو درجہ بڑھنا، ایک کلاس چھوڑ کر اس سے اگلی مِل جانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دوہری ترقی، دوگنی ترقی، ایک کے بجائے دو درجہ بڑھنا، ایک کلاس چھوڑ کر اس سے اگلی مِل جانا۔